خضدار،چیئرمین بلوچستان بورڈ پروفیسر یوسف بلوچ کے تعاون سے بی آر سی میں انٹر اسکول ٹورنامنٹ جاری
منگل 15 اکتوبر 2019 22:52
(جاری ہے)
جن میں بلوچستان ریذیشنل کالج خضدار، بوائز ماڈل ہائی سکول خضدار،بوائز ہائی سکول کھنڈ،بوائز ہائی سکول کھٹان، بوائز ہائی سکول نوغے، بوائز ہائی سکول باغبانہ، ورکر ہائی سکول خضدار، ڈویژنل پبلک سکول خضدا ر،سن رائز ماڈل پبلک ہائی سکول ،شاشان پبلک ہائی سکول،کوہیار پبلک ہائی سکول ،پبلک ہائی سکول،پاک پبلک ہائی سکول،النور پبلک ہائی سکول،رہبر پبلک ہائی سکول، جھالاوان پبلک ہائی اسکول ٹورنامنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری خضدار بورڈ ظفر اقبال زہری، اسٹنٹ کنٹرولر عبدالستار باجوئی، صدرپروفیسر محمد ایوب خراسانی،آرگنائیزر ماسٹرنذر بلوچ،سیکریٹری نوراحمد بلو چ ہیں۔
ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم کے تحت کھلا جارہا ہے بی آرسی خضدار کے گرائونڈ پر دو میچز جبکہ اتوار کے دن تین میچز کھیلے جائیں گے ٹورنامنٹ کے آرگنائزرماسٹر محمد نظر بلوچ نے کہا کہ طلباء میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں بھی انتہائی حامل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.