رواں سال 9 سپیشل ایجوکیشن سنٹرز اور دو ڈگری کالج قائم کئے جائیں گے، وزیر سپیشل ایجوکیشن
خصوصی بچوں کے والدین کی رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 1162 قائم کی گئی ہے،چوہدری محمد اخلاق
منگل 15 اکتوبر 2019 23:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب خصوصی افراد کی زندگی میں آسانیاں لانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔
پنجاب میں 294 خصوصی تعلیم کے ادارے کام کر رہے ہیں۔ خصوصی طلباء کو مفت تعلیم کے ساتھ ہاسٹل، ماہانہ وظیفہ اور سفری سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ رواں مالی سال میں 9 سپیشل ایجوکیشن سنٹرز قائم کئے جائیں گے۔ ڈی جی خان اور سرگودھا میں ڈگری کالج قائم کئے جائیں گے۔پہلے سے موجود 18 سنٹرز میں نئی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی۔خصوصی بچوں کے والدین کی رہنمائی کے لئے ہیلپ لائن 1162 قائم کی گئی ہے۔اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے بائیو میٹرک حاضری کا آغاز کیا ہے۔محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں پچھلے سالوں کی نسبت نمایاں بہتری آئی ہے۔ لوگوں کو خصوصی اداروں سے متعلق آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بصارت سے محروم بچوں کو عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق فنی تربیت فراہم کی جائے گی، تقریب میں سپیشل بچوں نے ٹیبلو اور ملی نغمے پیش کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.