الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی اگلے گریڈوں میں ترقی کیلئے لازمی تربیتی کورس شروع
انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں پبلک ہیلتھ ٹیکنالوجی، ایم سی ایچ، ڈینٹل اور نیوٹریشن ٹیکنالوجی کے 8 ہفتوں کے ریفریشر کورسز کا افتتاح ڈین IPH نے کیا حکومت نے ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے جدید نصاب مرتب کیا ہی: ڈاکٹر زرفشاں طاہر
بدھ 16 اکتوبر 2019 21:21
(جاری ہے)
تقریب میں ڈائریکٹر پیرامیڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر اعظم کے علاوہ فیکلٹی کے ممبران ڈاکٹر رخسانہ، ڈاکٹر فائزہ، ڈاکٹر عامر رضا اور ڈاکٹر سیما امداد موجود تھیں۔
ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے کہا کہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے ریفریشر کورسز کا سلسلہ دو سال قبل بند ہوگیا تھا تاہم اب یہ کورسز دوبارہ شروع کئے گئے ہیں جن کے لئے باقاعدہ ہر سبجیکٹ کا نصاب حکومت کی منظوری سے تیار کی گیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ یہ ریفریشر کورسز پبلک ہیلتھ ٹیکنالوجی، MCH, ڈینٹل اور نیوٹریشن ٹیکنالوجی میں کرائے جائیں گے۔ گریڈ 14 سے 15 میں جانے کے لئے دو ہفتہ، گریڈ 15 سے 16 میں جانے کے منتظر ہیلتھ پروفیشنلز کو 6 ہفتہ اور 16 سے گریڈ 17 میں جانے والے امیدواروں کو 8 ہفتہ پر مشتمل ریفریشر کورس میں کوالیفائی کرنا پڑے گا۔ مذکورہ تجدیدی کورس میں چاروں شعبوں کے کل 65 آفیشل حصہ لے رہے ہیں جنکا تعلق صوبے کے مختلف ٹیچنگ اور پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے شفاء خانوں سے ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.