مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.6 ارب روپے کے سودے
بدھ 16 اکتوبر 2019 23:53
(جاری ہے)
سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.548 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.078 ارب روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 627.922 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 288.190 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 283.954 ملین روپی, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 245.183 ملین روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 235.252 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 153.317 ملین روپی, پلیڈیم کے سودوں کی مالیت 79.216 ملین روپی, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 69.015 ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 55.348 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 8.998 ملین روپے اورجاپان ایکویٹی کے سودوں کی مالیت 3.471 ملین روپے رہی۔
ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 6 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 2.935 ملین روپے تھی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.