ہر اداکار کی تعریف کرنا پسند کرتاہوں، سچ بولنے کا قائل ہوں، حمزہ علی عباسی
جمعرات 17 اکتوبر 2019 11:15
(جاری ہے)
فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس فلم میں کام کرتے ہوئے ان کو بہت کچھ سکیھنے کو ملا اور اس فلم کے ساتھ ان کی بہت سی بہترین یادیں جڑی ہیں جن میں سے ایک یاد ایف 16جنگی طیارے میں بیٹھنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس فلم کے ذریعے انہیں یہ جاننے کا موقع ملا کہ ائیر فورس کے جوان کس طرح اپنی جان پر کھیل کر ملک کا دفاع کر رہے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سچ بولنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ وقت کی پابندی نہیں کرتے ہیں اور ان کی والدہ کو ہمیشہ ان کا کمرے میں کپڑے بکھیرنے والی عادت پر غصہ آتا ہے۔ اداکار ڈرامہ ’’الف‘‘ میں سجل علی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ، ڈرامہ عوام میں کافی مقبول ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.