سوکا ورلڈ کپ 2019ء، ترکی اور برازیل کے درمیان میچ 10 منٹ کیلئے روک دیا گیا
جمعرات 17 اکتوبر 2019 11:27
(جاری ہے)
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنامنٹ میں ترکی اور برازیل کی ٹیموں کے درمیان گروپ بی کا میچ شروع ہوا تو شائقین نے شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے خلاف بینر اٹھا کر احتجاج کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خلاف نعرے لگائے جس پر انتظامیہ کو میچ 10 ویں منٹ کیلئے روکنا پڑا۔ ترک ٹیم کے مطالبے پر بینر اتار دیا گیا اور احتجاج کرنے والے افراد سٹیڈیم سے چلے گئے جس کے بعد میچ دوبارہ شروع ہوگیا۔ واضح رہے کہ اس میچ میں برازیل نے ترکی کو سخت مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دی۔ یہ برازیل کی میگا ایونٹ میں دوسری کامیابی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.