نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کرنا منع ہے ‘‘ کل سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائیگا

جمعرات 17 اکتوبر 2019 12:49

نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کرنا منع ہے ‘‘ کل سے شالیمار تھیٹر میں پیش ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کرنا منع ہے ‘‘ کل ( جمعہ) سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں آفرین پری،دیدار ملتانی،ثناء خان، سلک ، زویا چوہدری،مہک علی، چاندبرال،مختار چن، بابورانا، اسد مکھڑا،شجر عباس،عقیل حیدر،کاشف چن سمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسرملک طارق ہیں۔

متعلقہ عنوان :