پشاور سمیت خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں ایک بار پھر کھیلوں کے انعقاد کا سلسلہ شروع ہوگیا
جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:53
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈی ایس اوصوابی طارق محمدنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ 20اکتوبر سے صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل میں 20اکتوبر سے منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس گالاکیلئے بھر پورتیاریاں شروع کردی ہیں جس میں صوابی،مردان،ملاکنڈ اور بونیر کے کھلاڑی کھیلتے ہوئے نظر آئینگے۔
انکاکہناتھاکہ اس فیسٹول میں کرکٹ،والی بال ،فٹ بال اور ہاکی کے مقابلے کھیلے جائینگے۔طارق محمد نے کہاکہ انہوںنے ضلع صوابی میں کھیلوں کے فروغ کیلئے بہترین پلا ن تیار کرلیاہے جسکے تحت شیڈول کے مطابق ڈسٹرکٹ ،ڈویژن اور صوبائی سطح پر مختلف کھیلوں کے مقابلے کھیلے جارہے ہیں،بام خیل سپورٹس کمپلیکس میں آل خیبر پختو نخواباکسنگ ٹورنامنٹ،ٹیبل ٹینس سمیت کئی دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد کرائے ہیں ،جبکہ مستقبل میں بھی کئی ٹورنامنٹس کے انعقاد کیلئے شیڈول ترتیب دیدیاگیاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.