صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 35سی47 روپے فی کلو، پیاز53سی57روپے اور ٹماٹر54سی65 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ310 سے 320 روپے، پالک26 سی28،بینگن36سی38 ، بھنڈی توری69سی72،کریلا63سی65، گھیا کدو46سی48، مٹر151 سی157روپے، اروی70سے 73 ، شملہ مرچ169 سی175، پھول گوبھی60 سے 63، بند گوبھی41سی44، شلجم50سی52 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔