گوجرانوالہ، ڈکیت گینگ کے تین ملزمان گرفتار
جمعرات 17 اکتوبر 2019 21:37
(جاری ہے)
گرفتار ہونے والوں میںافتخارعرف افتخارو(سرغنہ) ولد مشتاق،غلام مرتضیٰ ولدمحمد شفیع،رفاقت علی ولد لیاقت علی شامل ہیں۔
ابتدائی تفتیش میں گینگ کے ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے علاقہ تھانہ کھیالی اور تھانہ سبزی منڈی میں ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کی ہیں۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے ۔اہم انکشافات کی توقع ہے۔شر پسند عناصر اور مختلف جرائم پیشہ گروہوں کے ملزمان کی گرفتاری اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کارروائی کے نتیجے میں علاقے کے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا اور مقامی پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعودکا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے سخت اقدامات اپنائے جا رہے ہیں ۔ امن امان کی بحالی تک سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی ۔سی پی او نے اے ایس پی کامونکی نوشیروان علی ، ایس ایچ او صدر کامونکی انسپکٹرعارف محمود خان اور انکی ٹیم کو اعلی کارکردگی پر شاباش دی ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.