امام عالی مقام حضرت حسین ؓ اور کربلا کے دیگر شہداء سے اظہارعقیدت کے لئے لاہور پریس کلب میں محفل مسالمہ کا انعقاد
جمعہ 18 اکتوبر 2019 00:04
(جاری ہے)
انھوں نے امام حسین ؓ کے فلسفہ شہادت پر روشنی ڈالی اور تمام شعراء وحاضرین کا شکریہ اداکیا۔ محفل مسالمہ میں سلام پیش کرنے والے شعراء کرام میں کرامت بخاری، واجد امیر، انوارقمر، طاہر ناصر علی، عرفان صادق، اعجاز فیروز اعجاز، ڈاکٹر اظہر وحید، انیس احمد، یوسف واصفی، سلمان رسول، واصف اختر، روبینہ راجپوت ، ولید ولی اور طارق کامران ودیگر شامل تھے جبکہ محفل مسالمہ کی نظامت کے فرائض اظہر غوری نے انجام دیئے۔
تقریب کے انتظامات رکن مجلس عاملہ لاہور پریس کلب عمران شیخ، پی یوجے کے صدر قمرالزمان بھٹی اور سیکرٹری جنرل خواجہ آفتاب اور سیکرٹری حلقہ ادب و صحافت شہزاد فراموش نے کئے۔ محفل مسالمہ میں شرکت کرنے والی شخصیات میں اراکین لٹریری کمیٹی پرویز الطاف و سعید اختر، زوار کامریڈ ، نصرت بیگ، شاہد رضوی، جاوید اقبال ہاشمی، جاوید اقبال بھٹی، اقبال بخاری اور اقبال قریشی ،سلمان احمد منیجر، محمد عقیل اسسٹنٹ منیجر سمیت متعدداراکین جنرل کونسل شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.