چیلنجزکا مقابلہ کرنے کیلئے تحقیقی تعلیم کاحصول ناگزیرہے ، وائس چانسلر یونیورسٹی آف اوکاڑہ ڈاکٹر زکریا ذاکر
جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:00
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ جدید دور میں میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا اس موقع پر میڈیا کوارڈی نیٹر رانا جاوید رشید صدر یو اومیڈیا سوسائٹی تاثیر حیدر جنرل سیکرٹری عمر بن عبدالعزیز نے بھی خطاب کیا اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے عہدیداران وممبران صدر اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن ڈاکٹر حمودالرحمان جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد اقبال ڈاکٹر محمد واجد، ڈاکٹر اقبال، مسٹر جمیل عاصم مسٹر کاشف محمود ، ڈاکٹر حامد مختار،. ڈاکٹر شہزاد، ڈاکٹر شعیب سلیم، ڈاکٹر ریاض حسین، ڈاکٹر امجد علی، رائے امتیاز حسین، مسٹر شہزاد عزیز، ڈاکٹر مقصود، ڈاکٹر خورشید اصغر ، مس قرات العین،مس زویا، عبدالرشید صاحب، شہباز ابراہیم، ڈاکٹر انوار اللہ طیبی، ڈاکٹر مریم لیاقت، راشد مقبول صاحب،. تنزیل الرحمن، ڈاکٹر نسرین، فائق بٹ، ڈاکٹر زید لکھوی، یونیورسٹی آف اوکاڑہ میڈیا سوسائٹی کے عہدیداران نائب صدر احمد غفور نائب صدر محمد یوسف فنانس سیکرٹری علی رضا مغل سمیت کثیر تعداد میں طلباء وطالبات نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.