کرتار پور راہداری کے افتتاح کے بعد کبڈی میچز کرانے کا فیصلہ، کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں کروانے کیلئے لائحہ عمل مرتب
چودھری شافع حسین کی زیر صدارت پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سالانہ اجلاس میں سالانہ بجٹ اور کبڈی کے فروغ کیلئے اقدامات کی منظوری دی گئی
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 18:39
(جاری ہے)
چودھری شافع حسین نے کہا کہ پاکستانی اور سکھ کمیونٹی کبڈی کو بڑا پسند کرتی ہے اسی لیے آئندہ کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں منعقد کروانے کے حوالے سے لائحہ عمل بھی مرتب کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایشیاء کے علاوہ پورے یورپ میں کبڈی کے کھیل کو فروغ دے رہا ہے۔ اجلاس میں نئے سالانہ بجٹ، ورلڈ جونیئر کبڈی ٹورنامنٹ اور سائوتھ ایشین سپورٹس ٹیم کی منظوری دی گئی جبکہ فیڈریشن کے زیراہتمام منعقدہ 25 ایونٹس کی مکمل رپورٹ اجلاس میں پیش کی گئی۔ اجلاس میں کرتار پور راہداری کے افتتاح کے بعد انٹرنیشنل کبڈی میچ کروانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس سلسلہ میں سات رکنی کمیٹی کی منظوری دی گئی جس میں دو خواتین کو بھی شامل کیا جائے گا جبکہ اولمپک گیمز کے حوالے سے بھی لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.