ڈپٹی کمشنر کا چنیوٹ جمخانہ کلب کا دورہ، نئی بلڈنگ کے کام کا جائزہ لیا
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی نے گزشتہ روز چنیوٹ جمخانہ کلب کا دورہ کیا ، ڈپٹی کمشنر نے وہاں نئی بلڈنگ کے سلسلہ میں جاری کاموں کا جائزہ لیا ، ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کو چنیوٹ جمخانہ کلب کی بلڈنگ کے جاری کام کے حوالے سے اورموجودہ صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا جس پر ڈپٹی کمشنر نے اطمینان کا اظہارکیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد چنیوٹ جمخانہ کلب کے ممبران کو بہتر اور معیاری تفریح کے مواقع مل سکیںگے۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع چنیوٹ کو خوبصورت اور سرسبز بنانا میری ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے متعلقہ افسران کو چنیوٹ جم خانہ کلب میں جاری تعمیراتی کام کو مزید تیز کرنے ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.