نوشہرہ ،جائیداد اور دشمنی کے تنازعہ پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جابحق جبکہ ایک شخص زخمی
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:48
(جاری ہے)
زخمی عدنان خان کی مدعیت میں تھانہ پبی میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔دوسرا واقعہ نوشہرہ کے علاقے مہاجر بازار آکوڑہ خٹک میں پیش آیا پانچ مسلح ملزمان نے والد کی موت کا بدلا لینے کے لیے بھر بازار میں اندھا دھن فائرنگ کردی فائرنگ سے مقامی معروف تاجر مظفر احمد ولد مظفر شاہ ولد جعفر شاہ سکنہ عامر آباد تاجر کالونی آکوڑہ خٹک گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقلی کے دوران تاجر مظفر احمد عرف مظفر شاہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہوگیا۔ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد تھانہ آکوڑہ خٹک میں پانچ نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیامزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.