ٴْ محکمہ صحت کا صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز سے ایڈہاک ڈاکٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ
اتوار 20 اکتوبر 2019 19:31
(جاری ہے)
سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے احکامات میں صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کو کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت میں ایڈہاک پر بھرتی ہونے والے ڈاکٹر جن میں میل ڈاکٹرز کی عمر 50 سال اور فی میل ڈاکٹرز کی عمر 53 سال ہو ان کو فہرستیں فوری طور پر تیار کرکے محکمہ صحت کو بھجوائی جائیں تاکہ ان پر عملدرآمد کیا جاسکے۔
محکمہ صحت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایڈہاک پر بھرتی ہونے والے تمام ڈاکٹرز، لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے فارغ کر دیا جائے گا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹرز، رورل ہیلتھ سنٹرز اور بنیادی مراکز صحت میں پہلے ہی ڈاکٹروں کی کمی کا سامنا ہے اور اس موقع پر حکومت کی جانب سے ایڈہاک ڈاکٹرز کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا تو طبی سہولیات کی فراہمی کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکے گا اور ن ہی مسائل پیدا ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.