کویت میں میوزک کانسرٹ پر خواتین کے جھُومنے ناچنے کی ویڈیو وائرل
قدامت پسند سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے، انتظامیہ سے ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا
محمد عرفان پیر 21 اکتوبر 2019 13:43
(جاری ہے)
ایک ممبر پارلیمنٹ محمد حیف نے کہا کہ جو کچھ عراقی گلوکار کے کانسرٹ میں ہوا، ہم اس بے حیائی اور گھٹیا ناچ کی اجازت نہیں دے سکتے۔
وزارت اطلاعات کو اس طرح کے بے ہودہ ناچ کا نوٹس لینا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ مستقبل میں اس طرح کی بے ہودہ حرکات نہ کی جائیں۔ جبکہ ممبر پارلیمنٹ مجید المطیری نے کہا کہ اس طرح کے غیر اخلاقی رویوں کی ہمارے روایت پرست سماج میں ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔
وزیر اطلاعات محمد ال جابری نے اس واقعے کے حوالے سے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ جبکہ اس کانسرٹ کا انعقاد کرنے والی کمپنی کا لائسنس بھی تین ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.