ابوظہبی ٹی 10 لیگ کا تیسرا ایڈیشن 15 نومبر سے شروع ہوگا، 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی
پیر 21 اکتوبر 2019 16:10
(جاری ہے)
ابوظہبی ٹی 10 لیگ کا آغاز 15 نومبر سے ہوگا جس کی افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ ستارے پرفارم کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں فائنل سمیت 29 کانٹے دار مقابلے ہونگے۔
10 روز پر محیط اس ٹورنامنٹ کا فائنل 24 نومبر کو کھیلا جائیگا۔ ابتدائی ایڈیشن میں ایون مورگن، شین واٹسن، راشدخان، آندرے رسل، مالنگا اور ڈیرن سیمی جیسے ورلڈ کلاس کرکٹرز نے حصہ لیا۔ لیگ کے چیئرمین شجیع المک نے کہا ہے کہ اس مرتبہ ایونٹ میں 100 سے زائد بین الاقوامی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دینگے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی 10 لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ واضح رہے کہ ٹی 10 لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل میچ 24 نومبر کو شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.