لیبر کے حقوق کی جنگ ہر محاذ پر لڑتے رہیں گے، ریجنل چیئرمین گیپکو یونین ولی الرحمن خان
پیر 21 اکتوبر 2019 20:49
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ریجنل چیئرمین گیپکو یونین ولی الرحمن خان، ریجنل جنرل سیکرٹری عبدالرزاق جٹھول، ریجنل وائس چیئرمین میاں عطاء الرحمن،زونل چیئرمین عبدالرزاق گجر،زونل چیئرمین کینٹ رانا شہزاد نے واپڈاہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین گیپکو کے مرکزی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ 23اکتوبر کو لاہور میں منعقد ہونے والے مرکزی اجلاس میں ملازمین کو ریگولر کروانے کیلئے منظوری لی جائے گی اور ورکز ملازمین کیلئے خوشخبری لے کر آئیں گے،آخرمیں ملکی سلامتی اور مظلوم کشمیریوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کروائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.