گوجرانوالہ،ا ے ایس پی کامونکی سرکل نوشیروان علی کا گردوارہ روہڑی صاحب ایمن آبادکا دورہ
سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ منتظم گردوارہ سے ملے۔ پولیس فورس کوسیکیورٹی کی بابت بریف بھی کیا )سکھ یاتری اور منتظمین گردوارہ روہڑی صاحب نے گوجرانوالہ پولیس کو بہترین سیکورٹی فراہم کرنے پرخراج تحسین پیش کیا
پیر 21 اکتوبر 2019 22:11
(جاری ہے)
اے ایس پی کامونکی سرکل نے اس موقع پر گردوارہ کا دورہ کرتے ہوئے گردوارہ میں قائم شدہ سی سی ٹی وی کنٹرول روم کے علاوہ گردونواح کا جائزہ لیااور باؤنڈری وال بھی چیک کی۔
گردوارہ روہڑی صاحب کے د اخلی اور خارجی راستوں اور پولیس چیک پوسٹوں کا بھی وزٹ کیا۔ انہوں نے اس دوران افسران اور جوانوں کوسیکیورٹی کی بابت بریف کیا، انہیں خوش اسلوبی اور Sالرٹ رہتے ہوئے ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات کیں۔جبکہ سکھ یاتری اور منتظمین گردوارہ روہڑی صاحب نے گوجرانوالہ پولیس کو بہترین سیکورٹی فراہم کرنے پرخراج تحسین پیش کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.