سی ڈی اے نے اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں سر کاری ارا ضی پر قائم متعدد تعمیرات کومسمار کر دیا
پیر 21 اکتوبر 2019 23:23
(جاری ہے)
پیر کو تجاوزات کے خا تمے کے لئے کی گئی کارروائیوں کے دوران جاوید مارکیٹ سیکٹر آئی ٹین فور کے عقب میں غیر قا نونی طور پر تعمیر کردہ 6 عدد بھینسوںکے با ڑے، 7 غیر قا نونی طور پر تعمیر کردہ دیواریں اور سرکا ری اراضی پر تعمیر کردہ متعدد گیٹس کا خا تمہ کیا گیا۔
اسی طرح سیکٹر جی ایٹ کے مختلف حصوں سے 4 عدد تعمیراتی سامان کے ڈپوکو ختم کرنے کے علا وہ سیکٹر جی نائن سے ایک غیرقا نونی طور پر تعمیر کیا گیا ایک کمرہ اور ایک لکڑی کے ٹال کو ختم کر دیا گیا اسی طرح کاک پل کے قریب ڈھوک کاک میں کی گئی ایک کارروائی کے دوران انفورسمنٹ کی ٹیموں نے دو کمرے اور سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ ایک چار دیواری کو مسمار کر دیا ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.