لاہور پولو اینڈ کنٹری کلب ڈی ایچ اے فیز 8 کے زیراہتمام پولو فار پیس کے دوسرے دن دو دلچسپ میچز کھیلے گئے
منگل 22 اکتوبر 2019 23:25
(جاری ہے)
باڑیز کی ٹیم کو ڈیڑھ گول کا ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج بھی حاصل تھا۔
ثاقب کے علاوہ تیمور علی ملک نے تین جبکہ لیفٹیننٹ عمر منہاس نے ایک گول سکور کیا۔ باڑیز کی طرف سے عمر ملہی نے تین جبکہ نفیس باڑی نے دو گول سکور کیے۔ دوسرے میچ میں ماسٹر پینٹس نے ڈائمنڈ پینٹس /نیوایج کیبلز کو 9-6 سے ہرایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چوتھے چکر تک برابر رہا مگر چوتھے چکر کے آخر میں ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے مسلسل تین گول سکور کرکے میچ جیت لیا۔ ماسٹر پینٹس کی طرف سے بلال حئی نے چار، فاروق امین صوفی نے تین، مصطفی منوں اور فراست علی چٹھہ نے ایک ایک گول سکور کیا جبکہ ہارنے والی ڈائمنڈ پینٹس /نیوایج کیبلز کی طرف سے میر حذیفہ احمد اور عدنان جلیل اعظم نے دو دو جبکہ میر شعیب احمد اور المان جلیل اعظم نے ایک ایک گول سکور کیا۔ آج بروز ساڑھے تین بجے واحد میچ ارٹیما میڈیکل /بلیک ہارس پینٹس اور چار باغ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.