بلدیہ حیدرآباد میں مچھر مار اسپرے کرکے گندگی سے شہریوں کو نجات دلائیں ،عبدالجبار خان
بدھ 23 اکتوبر 2019 23:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر مقامی سطح پر بلدیہ اور واسا کی انتظامیہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دیں توشہر کے بہت سے مسائل حل ہوسکتے ہیں اور شہریوں کو بھی ریلیف دیا جاسکتا ہے لیکن بدقسمتی سے حیدرآباد کی یوسی کی سطح پر نمائندگی رکھنے والے یہ ادارے موثر کردار اد انہیں کررہے ہیں جس کے سبب حیدرآباد کے عوام مشکلات سے دوچار ہیں اور انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ حیدرآباد جوکہ کچھ عرصے قبل پاکستان کے خوبصورت اور صاف ستھرے شہروں میں شمار کیا جاتا تھا اب اس کی حالت دن بدن ابتر ہوتی جارہی ہے۔ شہر کی 30لاکھ عوام کو بنیادی سہولیات کے حوالے سے پریشانی کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.