سوئس انڈورز اوپن، سٹیفانوس اور فابیو فوگنینی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
بدھ 23 اکتوبر 2019 23:39
(جاری ہے)
سوئٹزرلینڈ میں جاری اے ٹی پی مینز سنگلز رائونڈ 32 میچز میں یونان کے سٹیفانوس نے عمدہ کھل پیش کرتے ہوئے حریف ہسپانوی ٹینس کھلاڑی البرٹ راموس کو ٹائی بریک پر 6-3 اور 7-6(8-6) سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ایک اور میچ میں اٹلی کے فابیو فوگنینی نے بھی پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ انہوں نے حریف ا?سٹریلوی کھلاڑی ایلیکسی پوپیرم کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-4 سے ہرا دیا۔ امریکا کے ٹیلر فریٹز نے جرمنی کے سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈر زویرو کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کر دیا۔ انکی فتح کا سکور 7-6 اور 6-4 تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.