جونیئر نیشنل چمپئن شپ انڈر 18 کاٹائٹل محمد شعیب نے جیت لیا
بدھ 23 اکتوبر 2019 23:51
(جاری ہے)
انڈر 14 گرلز کے فائنل میں ماہا سید نے لبیکا دراب کو 6-1, 6-2 سے ہرا کر فائنل جیت لیا۔
بوائز انڈر 12 میں حیدر علی رضوان نے احتشام ہمایوں کو 7-5, 6-0 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انڈر 12 گرلز کے فائنل میں حانیہ منہاس نے سوہا علی کو 4-0, 4-0 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ انڈر 12 ڈبلز میں حسنین علی رضوان اور حیدر علی رضوان نے اسد زمان اور احتشام ہمایوں کو 4-2, 1-4, 12-10 سے ہرا کر فائنل جیت لیا۔ انڈر بوائز گرلز 10 میں حانیہ منہاس نے حمزہ علی رضوان کو 4-0, 4-0 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ انڈر 8 میں عبدالرحمان نے گولڈ میڈل، طحہ عثمانی نے سلور جبکہ افاف سلمان نے برائونز میڈل جیتا جبکہ انڈر 6 میں مشال سجاد نے گولڈ، ڈالیا سہگل نے سلور جبکہ نادی سہگل نے برائونز میڈل حاصل کیا۔ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی بینک آف پنجاب کے گروپ ہیڈ نوفل دائود نے رشید ملک کے ہمراہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.