محکمہ اوقاف کی ترقی پر ماضی میں کوئی توجہ نہیںدی گئی اور نہ ہی اثاثوںکا موثر استعمال عمل میںلایا گیا
ویب سائٹ کے ذریعے مقدس مقامات کی لائیو زیارت اور دینی کتب کا آن لائن مطالعہ کیا جا سکے گا،صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ
ہفتہ 26 اکتوبر 2019 15:05
(جاری ہے)
پیر سید سعید الحسن شاہ نے کہا کہ زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے قیام و طعام اور لنگر کی تقسیم کا باقاعدہ میکانزم وضع کیا جا رہا ہے ۔
مقدس مقامات اور دیگر اثاثہ کی جیو ٹیگنگ کے لیے اربن یونٹ کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔کمرشل اراضی کے منافع بخش استعمال کے لیے قوانین وضع کیے جا رہے ہیں۔صوبائی وزیر اوقاف نے کہا کہ داتا دربار اور بادشاہی مسجد سے صوفیاء کے مزارات اور تاریخی مساجد میں زائرین کے لیے سہولت سینٹر ز کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ صوفیاء کرام کی تعلیمات کو امن و آشتی کے ثقافت کو فروغ کا ذریعہ بنائیں گے۔ موجودہ حکومت کی خصوصی توجہ کے نتیجہ میں محکمہ کی آمدنی میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.