سعودی نوجوان انتہا پسند تنظیموں کے جال میں پھنس کر بغاوت پر تُل گئے
ریاستی سلامتی کے ادارے کی جانب سے اہم وارننگ جاری کر دی گئی
محمد عرفان پیر 4 نومبر 2019 11:01
(جاری ہے)
دُشمن عناصر نوجوانوں کو بہکانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں۔ انسانیت کے یہ دُشمن مذہب اور حُب الوطنی کی آڑ میں مختلف تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں ، مگر ان کا ایجنڈا کچھ اورہی ہوتا ہے۔
یہ عناصر دینی اقدار اور مُلکی روایات کے حوالے سے مختلف مباحثے اور تقریبات کے دوران نوجوانوں کو مسلح کارروائیوں کی ترغیب دیتے ہیں۔ نوجوانوں کو مذہب کے نام پر بہکا کر ان کے جذبات سے کھیلنا ان انتہا پسندوں کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔قومی سلامتی ادارے کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص ، تنظیم یا تحریک کسی بھی عنوان سے نوجوانوں کو اپنے کسی پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دے تو ان پر آنکھیں بند کر کے یقین نہ کیا جائے۔ اور اس بات کی تسلی کر لی جائے کہ ان کا کوئی پوشیدہ انتہا پسندانہ یا سعودی مخالف ایجنڈا تو نہیں ہے۔ اگر سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو انتشار پسندی یا انتہا پسندی کی ترغیب دینے والا کوئی شخص یا ادارہ نظر آئے تو سیکیورٹی اداروں کو ان کی مذموم سرگرمیوں سے فوری طور پر آگاہ کیا جائے تاکہ سعودی نوجوانوں کا مستقبل محفوظ اور پُر امن رہ سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.