پاکستان اور انگلینڈ بلائنڈ کرکٹ سیریز 10تا18نومبریو اے ای میں منعقد ہوگی
جمعرات 7 نومبر 2019 21:13
(جاری ہے)
قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم سریز کے لئے مورخہ10نومبر2019ء کی صبح UAEکے لئے روانہ ہوگی جہاں وہ 6انٹر نیشنل T20میچز کھیلے گی تمام میچزعجمان اوول کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے جائینگے ۔
پہلا T-20بین الاقوامی میچ 12نومبر کوکھیلے گی جبکہ دوسرا 13، تیسرا 14، چوتھا 16،پانچواں 17اورچھٹا اور آخر یT20میچ 18نومبر کو کھیلا جائیگا ۔سیریز کے تمام میچز پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے آفیشل یو ٹیوب چینل پر براہ راست نشر کئے جائینگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.