واٹر اور اربن مینجمنٹ، موسمیاتی تبدیلی اوردیگرشعبوں میں پاکستان کے ساتھ بھرپورتعاون کررہے ہیں، فرانسیسی سفیر
بدھ 13 نومبر 2019 00:08
(جاری ہے)
پاکستان کے چھ طلباء فرانس میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں ریسرچ اوراعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔ہم پاکستان کو مختلف پروجیکٹس کے لئے بہت ہی کم مارک اپ پرفنڈز فراہم کررہے ہیں تاہم اس میں مزیدآگے بڑھنے کی بہت گنجائش ہے ۔پاکستان کے طلباء بہت صلاحیتوں کے مالک ہیں ۔
تاہم اچھی انگلش اورروانی سے فرانسیسی بولنے کی صلاحیت کرکے پاکستانی طلباء دنیا بھر میں موجودگنجائش سے اپنا حصہ لے سکتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ فرانس کے ویزہ کاجواب پندرہ دن میں دیدیاجاتاہے اوراگر ویزہ دے دیاجائے توتین ،چھ اورپھرملٹی پل ویزہ دیاجاتاہے لیکن اس کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے لازمی ہیں ۔فرانسیسی سفیر نے کہاکہ عراق اوردیگرممالک میں پاکستان سے بھی زیادہ امن وامان کے مسائل سامنے آنے کے باوجود پاکستان کونوگوایریاڈکلیئر کیاگیاتاہم اب پاکستان میں امن بحال ہوچکاہے اورہمارے خیال میںں یہاں سرمایہ کاری خصوصاًًٹیکسٹائل ،لیدر،زراعت ،میڈیکل آلات ،ہائیڈرو اینڈگیس سیکٹر،ہیلی کاپٹر ،فوڈ پراسیسنگ اوردیگرشعبوں میں مل کر کام کرنے اوربہت اچھے نتائج حاصل کرنے کے لئے حالات بہت سازگارہیں تاہم فرانس کی آٹوانڈسٹری کے تین بڑے ادارے پاکستان میں یواے ای کی فرم کے تعاون سے کام شروع کرنے والے تھے لیکن چندمعمالات کی وجہ سے ابھی یہ معاملات تاخیرکاشکا رہوچکے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.