صوبہ بھر میںاوقاف کی جائیدادوں کا تفصیلی آڈٹ بھی کرایا جائے گا: سید سعید الحسن شاہ
اوقاف پنجاب کی 10ہزار ایکڑ اراضی رقبہ کو نا جائز قابضین سے واگزکروانے کے لئے تیز تر اقدامات عمل میں لائے جائیں گے اوقاف کی اراضی کو ناجائز قابضین سے واگزار کروا کے شفاف طریقے سے لیز پر دی جاسکے گی، جس میں سے 29 ہزار ایکڑسے زائدرقبہ زیر کاشت اور 45 ہزار ایکڑ سے زائدرقبہ غیر کاشت ہے ،صوبائی وزیر
بدھ 13 نومبر 2019 22:27
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں واگزار کردہ اراضی پر سیاحوں کے لئے خوبصورت و دلکش ہوٹل ، ریزورٹس اور پارکس بنائے جائیں گے۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میںمحکمہ اوقاف کے 546 مزاراور 437مساجدہیں۔
بادشاہی مسجد، داتا دربار داتا دربار ہسپتال،لاہور،گوجرانوالہ،سرگودہا،راولپنڈی،فیصل آباد،پاکپتن،ملتان،بہاولپور، اور ڈیرہ غازی خان میں محکمہ اوقاف پنجاب کی کل 75 ہزار ایکڑ رقبہ اراضی پر محیط ہے جس میں سے 29 ہزار ایکڑ سے زائدرقبہ زیر کاشت اور 45 ہزار ایکڑ سے زائدرقبہ غیر کاشت ہے۔اوقاف کی اراضی پر واقع 1426 رہائش گاہیں اور 6179 اراضی پر دکانیں واقع ہیں جو کہ کرائے پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.