قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونیکا فیصلہ حکومت پر دبائو بڑھانے کی ناکام کوشش ہے ‘ مسرت چیمہ
لیگی اراکین شریف خاندان کی بجائے جن کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آئے ہیں انکی خدمت کریں ‘ چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ
جمعرات 14 نومبر 2019 12:59
(جاری ہے)
قانون سازی میں اپوزیشن کی رائے کو احترام دیا جاتا ہے اور اپوزیشن کے 100کے قریب اراکین مختلف کمیٹیوں کے سربراہ اور بطو رممبر شامل ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ عوام اپوزیشن کے تمام اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور وقت آنے پر ان کا کڑا محاسبہ کیا جائے گا۔ یہ کہاں کی سیاست ہے کہ جو شخص اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز میں گرفتار ہے اسے اس کی خواہش کے مطابق پروٹوکول دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کوساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے لیکن کسی بھی غیر قانونی اقدام کی حمایت نہیں کی جائے گی ۔ حکومت چاہتی ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کی جانے والی قانون سازی کے عمل میں میں کسی طرح کا خلل نہ آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.