باکسنگ فیڈریشن کا اپنی نوعیت کی پہلی پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ منعقد کروانے کا اعلان
اولمپک اور دیگر پروگیشنلز مقابلوں میں باکسرز کی تربیت کیلئے اس پلیٹ فارم کو موثر بنائینگے، سیکرٹری پاکستان باکسنگ فیڈریشن
جمعرات 14 نومبر 2019 23:57
(جاری ہے)
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل (ر) ناصر ٹنگ کے مطابق پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کا فیڈریشن کیساتھ الحاق کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ لیگ منعقد کروائی جائے گی اور اس حوالے سے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود کی سربراہی میں پروفیشنل باکسنگ مینجمنٹ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جو ملک میں باکسنگ کھیل کے فروغ کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرئے گی۔
انہوں نے بتایا کہ مینجمنٹ کمیٹی میں پروفیشنل باکسنگ لیگ کے ڈائریکٹر شاہد احمد کو بھی کمیٹی رکن کی حیثیت سے شامل کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں پی پی بی ایل کے صدر سید نعمان شاہ نے باکسنگ کے فروغ اور ترقی کیلئے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ اولمپک اور دیگر پروگیشنلز مقابلوں میں باکسرز کی تربیت کیلئے اس پلیٹ فارم کو موثر بنائینگے جبکہ باکسنگ لیگ کے حوالے سے جلد تمام تفصیلات سے آگاہ کیا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.