ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس قلات رینج خضدار آغا محمد یوسف کا ایگل پولیس اسکواڈ خضدار کا باقاعدہ افتتاح
جمعہ 15 نومبر 2019 00:03
(جاری ہے)
ایگل اسکواڈ خضدار شہر میں اسٹریٹ کرائم ،منشیات ،غیر قانونی اسلحہ سمیت دیگر امور پر کام کرئے گی ابتدائی طور پر اس فورس میں بیس آفسران و جوان تعینات ہونگے جن کو مجموعی دس موٹر سائیکلیں اسلحہ و ضروری آلات فراہم کر دی گئی ہیں ایگل اسکواڈ کے حوالے سے خضدار سٹی اور صدر تھانوں کو مختلف بیٹس میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں چھ بیٹس سٹی تھانہ اور چار بیٹس صدر تھانہ میں تشکیل دیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی قلات رینج نے بتایا کہ چونکہ اسٹریٹ کرائم کرنے والے مجرمان زیادہ تر موٹر سائیکلیں استعمال کرتے ہیں جبکہ عموعی طورپر پولیس گاڑیوں کا استعمال کرتی ہے جس سے ملزمان فائدہ اٹھاکر فرا ر ہو جاتے ہیں۔ اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے اور ملزمان کو فرار ہونے کا موقع نہ دینے کے خلاف ایگل فورس سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور یہ فورس کوئک رسپانس بھی دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.