ٓملک بھر میں جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کے دھندے کے خلاف کریک ڈان جاری ہے، ترجمان وزارت صحت
جمعہ 15 نومبر 2019 22:53
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق یہاں پر ریووٹرل 5mg کی ڈبی 165 کی بجائے 380 روپے کی فروخت ہو رہی تھی، ریووٹرل 2mg کی ڈبی 240 کی بجائے 580 روپے کی فروخت کی جا رہی تھی۔
ایک کارروائی میں فیڈرل ڈرگ انسپکٹر نے پشاور میں چارسدہ روڈ پر غیر قانونی ادویات کا سٹاک قبضے میں لے لیا ہے ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ غیر قانونی ادویات کی فروخت و ترسیل کے ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی اور منظور شدہ ریٹ سے زائد وصولی کسی صورت برداشت نہیں کی جاے گی۔ انہوں نے کہا قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے مطابق سخت ترین سزائیں اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کہا عوام کو معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں ملک کو غیر معیاری جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات سے پاک کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.