دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 19 نومبر 2019 12:09

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں منگل کے روزپانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد28100 کیوسک اور اخرج 55000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)پانی کی آمد14300 کیوسک اور اخراج14300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)پانی کی آمد21000 کیوسک اور اخراج35000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر)پانی کی آمد12600 کیوسک اور اخراج 6100 کیوسک ۔

بیراج :جناح بیراج میں پانی کی آمد 78600 کیوسک اور اخراج 72100 کیوسک،چشمہ میں پانی کی آمد71000 کیوسک اوراخراج 65000 کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد65900 کیوسک اور اخراج52800 کیوسک، پنجند میں پانی کی آمد10700 کیوسک اور اخراج 5900 کیوسک،گدو میں پانی کی آمد 55900 کیوسک اور اخراج 46300 کیوسک، سکھر میں پانی کی آمد 37900 کیوسک اور اخراج13200 کیوسک،کوٹری میں پانی کی آمد10200 کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1501.51 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.488 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1188.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.645 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.105 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل صبح 6 بجے کی ہے۔