وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم خان سواتی کی ملاقات

منگل 19 نومبر 2019 19:03

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے منگل کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے وزیر خارجہ کی ہمشیرہ اور کزنز کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحومین کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :