22 نومبر کو اہم چوراہوں اور مقامی پریس کلب پر مہنگائی کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے زیر اہتمام بھرپور احتجاجی مظاہرے منعقد کئے جائیں، الطاف شکو رکی عہدیداران و کارکنان کوہدایت
منگل 19 نومبر 2019 23:51
(جاری ہے)
روپے کی قدر گرنے اور آئی ایم ایف کی معاشی پالیسیوں کو اختیار کرنے کے نتیجے میں آنے والے مہنگائی کے طوفان نے ہر عام آدمی کو بری طرح پریشان کر دیا ہے۔
آٹا، چینی، دالیں، پٹرول، پھل، سبزیوں اور دودھ سمیت زندگی کی بنیادی اشیاء کے دام آسمان سے باتیں کر رہے ہیں۔ مہنگائی کنٹرول کرنے والے حکومتی ادارے نا اہلی کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی خوفناک شکل اختیار کر چکی ہے #مزید قومی خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.