صوابی کے مختلف علاقہ جات کے لئے ادنیٰ معدنیات کی نیلامی مکمل
جمعرات 21 نومبر 2019 21:25
(جاری ہے)
نیلامی میں شفافیت کو ممکن بنانے کے لئے ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی گئی، اور شرکاء کے دستخط بھی لئے گئے۔
صوابی میں ادنیٰ معدنیات کی کامیاب نیلامی پر وزیر معدنیات خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی کا کہنا تھا کہ ضلع میں ادنیٰ معدنیات کی نیلامی سے رواں سال حکومت کو دس کروڑ روپے کی اضافی آمدن ہوگی۔ وزیر معدنیات کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال محکمہ کی مجموعی آمدن میں سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اور ابتدائی چار مہینوں میں محکمہ کو ایک ارب چھ کروڑ روپے کی آمدن حاصل ہوئی۔ ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ ٓائندہ سال محکمہ معدنیات کی آمدن کو چار ارب روپے سے بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادنیٰ معدنیات کی نیلامی کے عمل میں مزید شفافیت لانے کے لئے محکمہ ای بڈنگ کا سلسلہ بھی شروع کررہا ہے۔ وزیر معدنیات نے کہا کہ صوبے میں سب سے زیادہ غیر قانونی کان کنی ادنیٰ معدنیات کے شعبے میں ہوتی ہے، تاہم یہ معدنیات ہزاروں ایکٹر زمین پر پائی جاتی ہیں، جس پر ہر جگہ عملہ تعینات کرنا ممکن نہیں، تاہم اس کے باوجود محکمہ نے غیرقانونی کان کنی پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.