صوبائی بجٹ کی سہ ماہی پورٹ جلد ایوان میں پیش کی جائیگی، وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چالہ
جمعرات 5 دسمبر 2019 23:56
(جاری ہے)
انہوں نے یہ یقین دہانی اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اعتراض پر کرائی کہ بجٹ کا پہلا کوارٹر مکمل ہوچکا ہے لیکن اس حوالے سے ایوان کوآگاہ نہیں کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کا اکانٹ چارسال سے پیش نہیں کیا گیا۔فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ جب ہم بات کرتے ہیں تو قوانین یاد دلائے جاتے ہیں۔وعدہ کئے ہوئے بھی دوماہ ہوگئے پیسے خرچ ہوئے نہیں ہوئے کیسے پتہ چلے گا۔وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چالہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ صوبائی بجٹ کی سہ ماہی پورٹ جلد ایوان میں پیش کی جائیگی۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.