رکن قومی اسمبلی علی خان جدون بیرون ملک دورہ کی وجہ سے کل پبلک ڈے نہیں کریں گے

جمعہ 6 دسمبر 2019 13:00

رکن قومی اسمبلی علی خان جدون بیرون ملک دورہ کی وجہ سے کل پبلک ڈے نہیں ..
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) رکن قومی اسمبلی علی خان جدون بیرون ملک دورہ کی وجہ سے کل ہفتہ کو پبلک ڈے نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

علی خان جدون کے رابطہ سیکرٹری کے مطابق رکن قومی اسمبلی حکومتی وفد کے ہمراہ بیرون ملک دورہ کی وجہ سے حویلیاں میں منعقد ہونے والے (آج) ہفتہ کو ہونے والے پبلک ڈے میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ آئندہ پبلک ڈے 14 دسمبرکو ٹائون ہال حویلیاں میں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :