قائم مقام کمشنر سرگودہا ڈویژن کاڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
جمعہ 6 دسمبر 2019 22:38
(جاری ہے)
بعد ازاں انہوںنی آرتھوپیڈک،پیڈریاٹک،یورالوجی،ٹی بی ڈاٹ،کارڈیالوجی اور دیگر وارڈ دیکھے اور ڈاکٹروں سے سہولیات کی نوعیت اور مسائل دریافت کئے۔
انہوںنے ہسپتال کے معاملات کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں کمشنر کو بتایا گیا کہ 1952ء سے قائم ہونے والے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو میڈیکل کالج کے قیام کے بعد ٹیچنگ ہسپتال کا درجہ دے کر نئی عمارت میں منتقل کر دیا گیا۔ کمشنر نے ہسپتال کے عملہ اور ڈاکٹروں کی کمی کے مسائل کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جبکہ پرنسپل میڈیکل کالج کو کالج کی حدود میں 40کینال پر نئے ہسپتال کی تعمیر کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی تاکہ علاقے کے مریضوںکو وسیع طبی سہولیات میسر آسکیں اور ڈی ایچ کیو پر بوجھ کو بھی کم کیا جاسکے۔ انہوںنے ہسپتال کے مسائل حل کرنے کیلئے کثیر الجہتی تجاویز مرتب کرنے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.