متروکہ وقف املاک بورڈ کا ننکانہ صاحب میں ناجائز قابضین کے خلاف بھر پور آپریشن
ہفتہ 7 دسمبر 2019 16:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر ننکانہ زون وہاب گل نے ضلعی انتظامیہ و پولیس اور اپنے عملہ کے ہمراہ مانوالہ روڈ ،واربرٹن بائی پاس روڈ اور دیگر ملحقہ علاقوں میں بھاری مشینری کے ذریعے ناجائزقابضین کی جانب سے کی گئی غیر قانونی تعمیرات گرا کر کروڑوں روپے مالیتی کی 16 قیمتی جائیدادیںواگزار کروا لیں،ٹرسٹ بورڈ کی اراضی پر ٹرانسپورٹرز کی جانب سے قائم کیے گئے ٹرک اڈے کو بھی مسمار کرتے ہوئے پراپرٹی واگزار کروا لی گئی ۔
ایڈمنسٹریٹر وہاب گل کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور چیئرمین بورڈ ڈاکٹرعامر احمد کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ناجائز قابضین کے خلاف بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا ۔بورڈ ترجمان نے بتایا کہ اس سے قبل بھی ننکانہ صاحب میں 27کروڑ روپے سے زائد مالیت کی قیمتی پراپرٹیز ناجائز قابضین سے واگزار کروائی گئی ہیں ۔چیئرمین بورڈ نے کامیاب آپریشن پر ایڈمنسٹریٹر کے اس اقدام کی بھر پور الفاظ میں تعریف کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.