ریسکیوراولپنڈی نے ایک ماہ میں 3ہزار سے زائد ریسکیو آپریشن مکمل کیے
اتوار 8 دسمبر 2019 16:05
(جاری ہے)
ان 3277 ایمر جنسیز میں 7 منٹ کے اوسطاً رسپا نس ٹائم کے ساتھ 3112 متا ثرین کو ریسکیو کیاگیا ۔
انہوں نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ گزشتہ ما ہ میں ایمر جنسی سروس نے 3277 ایمر جنسی کا لز میں سے 1104روڈ ٹریفک حا دثات ، 286سپیشل ریسکیو آپر یشن ، 1740میڈیکل ایمر جنسینزاور 77جرائم کے حادثات میں بر وقت رسپا نس کر کے مد د فراہم کی۔اسی طرح ایمر جنسی سر وس ریسکیو 1122 راولپنڈی نی62آگ کے حا دثا ت میں بر وقت رسپا نس کر کے ان حا دثات کو بڑے سا نحا ت میں تبدیل ہو نے سے بچا یا ۔مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.