پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو سائوتھ ایشین گیمز میں میڈلز جیتنے پر مبارکباد
منگل 10 دسمبر 2019 12:27
(جاری ہے)
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ویٹ لفٹنگ کے کھلاڑی آئندہ بھی بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہیں گے واضح رہے کہ قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سائوتھ ایشین گیمز میں آٹھ میڈلز حاصل کئے جن میں پانچ سونے، دو چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ شامل ہے۔
سونے کے تمغے حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں طلحہ طالب 73 کلوگرام، حیدر علی 81 کلوگرام، عثمان امجد راٹھور نے 102 کلوگرام، محمد نوح دستگیر بٹ پلس 109 کلوگرام اور ہنزلہ دستگیربٹ نے 109 کلوگرام ویٹ کیٹگریز شامل ہیں۔ ابو سفیان 67 کلوگرام اور رابعہ رزاق نے 87 کلوگرام ویٹ میں چاندی کے تمغے حاصل کئے جبکہ صائمہ شہزاد نے 55 کلوگرام ویٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.