کوہاٹ: تحصیل لاچی میں گیس پریشر مسئلہ تاحال حل نہ ہو سکا
سردی آمد کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی اور بعض مقامات پر گیس غائب رہنے سے عوام شدید مشکلات کا شکار
منگل 10 دسمبر 2019 22:56
(جاری ہے)
لاچی اربن کے جالندھر کالونی، کاکاخیل مرکزکالونی، محلہ جات میں لکڑی کا استعمال شروع ہے جبکہ لاچی بالااور پایان کے دیگرمحلوں میں علی الصبح اور شام کے وقت گیس کی بندش سے مکین خصوصا گھریلو خواتین شدید تکلیف سے دوچار رہتی ہیں اسطرح ذخائر سے مالامال علاقے درملک ولئی غوریزئی سے بھی گیس کمی کی شکایات موصول ہورہی اور پیداواری علاقہ ہونے کے باوجود حسن بانڈہ۔
بانڈہ فتح خان اور دیگر بانڈہ جات گیس سہولت سے ہی محروم ہے ابتک اس حوالے میٹنگ اور رابطے بے سود ہیں کہ علاقے میں فری گیس استعمال سے کمپنی کو امدن نہیں مل رہی اور وقتا فوقتا عوام کو تنگ کرنے کیلئے گیس بند یا پریشر میں کمی لائی جاتی ہے جبکہ دوسری طرف sngpl یکمشت میٹرزلگوانے سے بھی قاصر ہے۔ اہلیان علاقہ نے ایم این اے کوہاٹ اور حلقہ ایم۔پی اے سے مسئلے کا کوئی مستقل حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ آئے روز انکھ مچولی کا خاتمہ ہوکر عوامی تکلیفات میں کمی آسکے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.