پنجاب میونسپل سروس پروگرام کے تحت 13کروڑ روپے کی لاگت سی68ترقیاتی منصوبوں پر آئندہ 15روز میں کام کا آغاز ہوگا ، ڈی سی سیالکوٹ
بدھ 11 دسمبر 2019 13:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے پنجاب ہارٹی کلچرل اتھارٹی اور سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کے مقامی حکام کو ہدایت کی کہ شہر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال اور گرین بیلٹس کی حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔
ڈی سی سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے ضلع سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں پنجاب میونسپل سروس پروگرام کے 68منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے۔ ڈی ڈی ڈویلپمنٹ محمد عبدالرؤف نے بتایا کہ پی ایم ایس پی کے تحت 68منظور شدہ گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کے منصوبوں پر 23دسمبر تک ٹینڈرنگ کا عمل مکمل کرلیا جائے گا اور ان منصوبوں پر آئندہ15روز میں تعمیراتی کام شروع کردیا جائے گا ان منصوبوں کی تکمیل کا تخمینہ 13کروڑ روپے لگا گیا ہے۔ ڈی سی سیالکوٹ نے محکمہ بلڈنگ کو ہدایت کی کہ فل فنڈڈترقیاتی اسکیموں کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔ انہوں نے ہائی وے کے مقامی حکام کو ہدایت کہ شہاب پورہ چوک میں زیر تعمیر فلائی اوور کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل پیدا ہورہے ہیں ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.