سعودی عرب میں ایک اور انقلابی تبدیلی آ گئی
درعیہ گھڑ سواری فیسٹیول میں سعودی مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی شرکت کریں گی
محمد عرفان بدھ 11 دسمبر 2019 17:32
(جاری ہے)
کانفرنس میں میڈیا پرسنز کے گروپ اور گھڑ سواری کے کھیل کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر Saudi Arabian Equestrian Federation کے صدر شہزادہ عبداللہ بن فہد بن عبداللہ آل سعود نے ایونٹ سے متعلق تفصیلات بتائیں۔ اپنی گفتگو کے آغاز پر شہزادہ عبداللہ نے کھیلوں بالخصوص گھڑ سواری کے کھیل کے لیے بے پناہ سپورٹ پر سعودی فرماں روا، سعودی ولی عہد اور مملکت کی جنرل اسپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سعودی عرب آج 4 اسٹار کیٹیگری کی عالمی گھڑ سواری چیمپین شپ کی میزبانی کر رہا ہے اور ہماری خواہش ہے کہ مستقبل میں مملکت گھڑ سواری کے کھیل کی قیادت کرے۔ مقابلے کے سلسلے میں تمام تر انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور ہمی اس بات کے متمنی ہین کہ یہ فیسٹول کامیابی سے ہمکنار ہو۔ ہم مقابلے میں شریک مملکت کے تمام بیٹوں اور بیٹیوں کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔درعیہ گھڑ سواری فیسٹول کا شمار سعودی عرب میں کھیلوں کے میدان میں ایک تاریخی ایونٹ کے طور پر ہوتا ہے۔ مملکت کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب مرد اور خواتین کھلاڑی ایک ساتھ مد مقابل ہوں گے۔اس موقع پر گھڑ سواری سے تعلق رکھنے والے سعودی نوجوان مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے درعیہ فیسٹول میں شرکت کے حوالے سے اپنی گہری مسرت کا اظہار کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.