شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کے مارے ‘‘ کل سے پیش کیا جائیگا

جمعرات 12 دسمبر 2019 13:00

شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کے مارے ‘‘ کل سے پیش کیا ..
ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2019ء) شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کے مارے ‘‘ کل ( جمعہ) سے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں سنہر ی خان، سیمی خان، زارا خان، زویا چوہدری،صائمہ ٹو،مہک علی، مختار چن،وسیم پنوں، اسد مکھڑا، عقیل حیدر، شجر عباس، کاشف چن، ساجد پیارا اور دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈویوسر ملک طارق ہیں۔

متعلقہ عنوان :