کوشش ہے پردہ سکرین پر ایسی شاہکار فلم لیکر آئوں جسے لوگ مدتوں فراموش نہ کر سکیں‘ ندیم چیمہ
ہمیشہ تخلیقی کام کے لئے سوچ بچار کرتا ہوں ، فلم ’’چھتیس گڑھ ‘‘کا موضوع بہت منفرد ہے ‘ ہدایتکار کی گفتگو
جمعرات 12 دسمبر 2019 13:12
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ندیم چیمہ نے کہا کہ میں ہمیشہ سے تخلیقی کام کرنے کیلئے کوشاں رہا ہوںاور اس کے لئے ہر وقت سوچ بچار کرتا رہتا ہوں ۔
میری فلم ’’ دہلی گیٹ ‘‘ ایڈیٹنگ کے مراحل میں ہے جسے نئے سال میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا اور یہ بھی دلوں کو چھو لینے والا پراجیکٹ ہے ۔ ندیم چیمہ نے کہا کہ نئی فلم ’’ چھتیس گڑھ ‘‘ کا موضوع بہت منفرد اور اچھوتا ہے اور کاسٹ میں شامل تمام فنکار بہترین کام کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.