راولپنڈی کینٹ بورڈ کی جانب سے جاری صفائی مہم احسن اقدام ہے ،رہائشیوں کو بھی اس مہم میں بھرپور حصہ لینا چاہیے ، حاجی ظفر اقبال ممبر کینٹ بورڈ
جمعرات 12 دسمبر 2019 23:36
(جاری ہے)
ہم سب کو چاہیے کہ اپنے گھروں کی طرح اپنی گلی محلے کو بھی صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
گھروں کا کوڑا باہر پھینکنے کی بجائے کوڑا دانوں میں ڈالا جائے۔گندگی سے نہ صرف ماحول آلودہ ہوتا ہے بلکہ بیماریاں بھی پھیلتی ہیں ۔ اس لیے شہریوں کو چاہیے کہ صفائی عملے سے تعاون کریں اور اپنے گلی محلے اور شہر کو صاف رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں تا کہ بیماریوں سے بھی بچا جا سکے اور علاقے کو بھی صاف رکھا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.